: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 21 اکتو بر ( پر یس نو ٹ ) بو ر ڈ آ ف گو ر نمنٹ ا گز ا مینیشن تلنگا نہ کی طر ف سے ما ر چ 2015 ء میں منعقد شد نی ایس ایس سی امتحا نا ت کے لئے ر یگو لر اور ایک مر تبہ نا کا م خا نگی امید وا روں کے لئے ا متحا نی فیس دا خل کر نے کی توا ر یخ کا ا علان کیا گیا
ہے۔ یہا ں جا ری کر دہ پر یس نو ٹ میں کہا گیا کہ د یر ینہ کے بغیر 5 نو مبر2014 ء تک متعلقہ ہیڈ ما سٹر کے پا س امید وار فیس دا خل کر سکتے ہیں۔ 50 ر وپئے دیر ینہ کے سا تھ 15 نو مبر اور 500 ر و پئے دیر ینہ 6 دسمبر تک فیس دا خل کی جا سکتی ہے۔ امید وا روں کو مطلع کیا گیا کہ فیس دا خل کر نے کی توا ر یخ میں کو ئی تو سیع نہیں کی جا ئے گی۔